Shahid
25 марта 2026 · Booking.com
Понравилось: ہوٹل کا ماحول بہت اچھا اور صاف ستھرا تھا۔ عملہ نہایت خوش اخلاق اور مددگار تھا۔ ناشتہ بھی معیاری اور لذیذ تھا، جبکہ لوکیشن بھی کافی مناسب تھی۔
Не понравилось: کچھ چیزوں میں مزید بہتری کی گنجائش ہے جیسے ریٹ بہت زیادہ ہے اس کمی کی جائے۔ بعض سہولیات توقع کے مطابق نہیں تھیں۔ اگر ان پر توجہ دی جائے تو تجربہ مزید بہتر ہو سکتا ہے۔


